( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر میں آنا  

مکان میں داخل ہونا ؛ کسی سیّارے کا برج میں داخل ہونا ؛ پچیسی کی گوٹ کا کسی خانے میں آنا ؛ اپنی ذات کو فائدہ پہنچنا ؛ اپنے ہاتھ لگنا.
( نوراللغات ؛ فرہنگ آصفیہ ).