گھر بناؤں خاک اس وحشت کدے میں ناصحا
آئے جب مزدور مجھ کو گورکن یاد آگیا
جو کوئے یار میں بیٹھوں تو یار کہتا ہے
یہاں پہ گھر تو نہ اے خانما خراب بنا
الفاظ جو ... زبان میں گھر بناتے ہیں وہ اکثر تجارت کی وکالت یا قوموں کے ارتباط سے راہ پاتے ہیں.
(۱۸۸۷ ، سخندان فارس ، ۱: ۲۲).
ماماؤں کی جُوتیوں کو کیا غرض تھی کہ مصیبت بھگتیں اور گھر بنائیں.
(۱۹۰۸ ، صبح ِ زندگی ، ۱۰۰).
اشفاق اور قدسیہ نے مِل کر گھر بنایا تھا.
(۱۹۸۶ ، اوکھے لوگ ، ۲۹).