مہینوں سے گھر خالی تھا تو کوئی نہ آیا ، کل ہی گھر اٹھ گیا تو پچاسوں لوگ آرہے ہیں.
(۱۹۷۷ ، مہذب اللغات ، ۱۰ : ۴۸۲).
بگڑ جائے یوں بن کے یہ غم ہے ورنہ
بہت گھر گریں گے بہت گھر اُٹھیں گے
بیٹھی ہوئی آواز سے کرتا ہوں جو نالے
وہ کہتے ہیں ہم سے تو ترا گھر نہ اوٹھے گا