پیچھا پکڑنا عموماً رشتے لینے والے کے مسلسل اصرار پر کہا جاتا ہے.
منجھلے چچا نے پیغام دیا تھا . . . بڑی آپا جان کا بچّہ ناصر موجود ہے ، جھوٹوں اشارہ پا جائیں تو گھر کی مٹّی لے ڈالیں.
(۱۹۱۸، سرابِ مغرب ، ۱۴۷).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .