( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر دِکھانا  

کسی شخص کو اس غرض سے مکان پر لانا کہ پھر وہ کسی رہبر کے بغیر آسکے ؛ کرایہ دار کو مکان کا ملاحظہ کرانا ، کسی کو مکان پر جانے کے لیے مجبور کرنا
(نوراللغات ؛ علمی اردو لغت).