تماشا ہو اگر وہ چھوٹ جاوے
کہ گھر کو آگ کِس کِس کے لگاوے
اس سرے سے اُس سرے تک سارے گھر کو آگ لگادی . . . موئے چماروں حلال خوروں کا گھر بھی تو اچھا ہوگا.
(۱۹۰۸ ، صبحِ زندگی ، ۱۰۸).
جَلا کے مشعلِ جاں ہم جنون صفات چلے
جو گھر کو آگ لگائے ، ہمارے سات چلے