۱. گھر کو تالا لگنا ؛ گھر کا کوئی والی وارث نہ رہنا
(فرہنگ آصفیہ ؛ مہذب اللغات ؛ جامع اللغات).
۲. رک : گھر بند کرنا جس کا یہ لازم ہے.
یہ چلنا چال وہ جس سے ہو گھر بند
نہ چلنا چال وہ جس سے ہو گھر بند
(۱۸۳۶ ، ریاض البحر ، ۸۵).
۳. (پنجاب) بیوی کا مر جانا.
(فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .