( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر کا راسْتَہ /رَسْتہ () امذ  

وہ راستہ جو کسی کے گھر کو جائے ، راہ خانہ ؛ وہ زمین جو اپنی طرف سے آنے جانے کے لیے چھوڑی گئی ہو ؛ ذاتی سڑک یا راستہ ؛ آسان کام.
(فرہنگِ آصفیہ ؛ علمی اردو لغت).