( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر آئے ناگ نَہ پوجے بانی پُوجَن جائے کہاوت  

گھر آئی دولت چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش میں جانا ، موجودہ نفع چھوڑ کر غائب کی امید پر جانا
(فرہنگ آصفیہ ؛ عالمی اردو لغت).