( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر کے روویں باہر کے کھائیں دُعا دینے قَلَندَر جائیں کہاوت  

گھر والوں سے بُرا سلوک اور باہر والوں سے اچھا سلوک.
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال).