گھر کو گھروندا بنا دینا ، تباہ کردینا ، پورے گھر کو نقصان پہنچانا ، گھر کا ناس ملا دینا.
میں تو جب جانوں جب اس لڑکی کو ٹھیک کرو کمبخت نے گھر کا گھروا کر رکھا ہے.
(۱۹۰۸ ، صبح زندگی ، ۱۰۷).
سچ کہا ہے بوا کہ زر ، زمین ، زن تین چیزیں گھر کا گھروا کر دیتی ہیں.
(۱۹۶۷ ، جلا وطن ، ۴۷).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .