( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر کی بات () امث  

۱. آپس کی بات ، نجی معاملہ.
۲. اپنے ہاتھ کا کام ، اپنے اختیار کا کام ، بہت آسان کام ؛ گھر کا بھید ، پوشیدہ راز.
(جامع اللغات ؛ نوراللغات).