( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر میں سُوت نہ کَپاس جُلا ہے سے لَٹھم لَٹھا کہاوت  

رک : سوت نہ کپاس الخ ، اس کے متعلق کہتے ہیں جو خواہ مخواہ لوگوں سے جھگڑا کرے.
(جامع اللغات ؛ علمی اردو لغت).