اب تم جوان ہوگئے ہو تنہا نہ رہنا چاہیے ، اپنا گھر آباد کرلینا چاہیے.
(۱۸۶۸ ، رسوم ہند ، ۲۸۶).
چہلم نہیں ہونے پاتا کہ مرد اپنا گھر آباد کرلیتے ہیں.
(۱۹۲۴ ، انشائے بشیر ، ۳۰۰).
ان ہاتھوں نے سینکڑوں گھر آباد کیے.
(۱۹۴۳ ، دانہ و دام ، ۹۷).
۲. دلہن کو ساتھ سلانا ، ہم بستر ہونا ؛ گونا کرنا ، مکلاوا کرنا ؛ بسنا ، رہنا ، ٹھہرنا.
(فرہنگ آصفیہ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .