( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر سے باہَر پان٘و/قَدَم نکالْنا  

۱. گھر سے باہر جانا.
۲. بساط سے بڑھ کر چلنا ، حد سے تجاوز کرنا
(فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات).