امورِ خانہ داری میں گرفتار ہونا ، گھر کے کام کاج میں مشغول ہونا.
ابھی کم عمر ہے بال بچّے ہوں گے گھر کا بوجھ پڑے گا مزاج خود بخود درست ہوجائے گا.
(۱۸۶۸ ، مرآۃ العروس ۶۱).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .