گَھر
بار تمھارا ہے کوٹھی کُٹْھلے / کوٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا
کہاوت
جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.
وہی مثل سمجھو کہ گھر بار آپ کا مگر کوٹھی کوٹھلہ کو ہاتھ نہ لگانا.
(۱۹۱۷ ، بیوی کی تعلیم ، ۱۴۳).
گھر بار تمہارا مگر کوٹھی کٹھلے کو ہاتھ نہ لگانا.
(۱۹۲۴ ، انشائے بشیر ، ۱۷۳).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .