( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر کِھیر تو باہَر بھی کِھیر کہاوت  

آسودہ حال کی باہر بھی خاطر داری ہوتی ہے ، خوش حال باہر بھی سراہا جاتا ہے.
(جامع اللغات ؛ نجم الامثال).