تمہارا گھر بس گیا تو اس رنج سے چھوٹ کر شاید کچھ دن اور جی لوں.
(۱۹۳۶ ، راشد الخیری ، گرادب حیات ، ۱۱۰)
۳. دولھا دلہن کا ہم بستر ہونا ؛ گھر کا کام کاج چلنا ، گھر کا خرچ چلنا ؛ پچیسی کی گوٹ کا خانے میں رکھا جانا.
(نوراللغات ؛ فرہنگ آصفیہ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .