( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر کا مَرْد () امذ  

شوہر ، خاندان یا کن٘بے قبیلے کا بڑا ؛ (تحقیراً) وہ شخص جو گھر میں شیر اور باہر بھیڑ ہو.
(نوراللغات ؛ مہذب اللغات).