گَھر
میں بھونی بھانگ نَہیں اَور اُلْفت سَبز رنگوں سے
کہاوت
کوئی افلاس کی حالات میں بڑی بڑی آرزوئیں یا ناداری میں امیروں کی ریس کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں.
اسی کبرے کرسٹان کا بیٹا روبیکاں میں لنچ کھائے ، گھر میں بھونی بھانگ نہیں اور الفت سبز رنگوں سے.
(۱۹۶۲ ، آفت کا ٹکڑا ، ۱۶۲).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .