انسان کی وطن میں قدر نہیں ہوتی اپنے گان٘و میں فقیر ہوتا ہے دوسرے گان٘و میں اولیا سمجھا جاتا ہے.
ان کو ان کی تحریروں کے واسطے سے کتنے اُردو والے جانتے ہیں یا جاننے کی کوشش کرتے ہیں اسے کہتے ہیں گھر کا جوگی جوگنا باہر کا جوگی سدھ.
(۱۹۷۴ ، جنگ ، کراچی (ابن انشا)، ۲۹ جولائی ، ۵).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .