( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر کا بابا/ باوا آدَم نِرالا ہے کہاوت  

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے
(مہذب اللغاتب ؛ علمی اردو لغت).