( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر آئے بیری کو بھی نہ مارئیے کہاوت  

جو شخص گھر آئے اس سے برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن ہی کیوں نہ ہو.
(جامع الامثال ؛ جامع اللغات).