( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر گان٘و () امذ  

وہ گان٘و جو دیس مکھ یا دیس پانڈیوں کو شاہانِ سلف سے بطور معافی عطا ہوا جس میں وہ اپنا گھر بناکر رہتے ہیں.