کنور کی خوشی سب ہوا گھر بہ گھر
کیا جشنِ نو روز سارا نگرّ
کوئی قابل تھا نہیں عصمت کا تیرے کل تلک
گھر بگھر پھرتا تھا میں اور ہاتھ پر قرآن تھا
محض تیر تُکّہ پر گزران ہے بھوک لگتی ہے تو گھر بگھر چلاتے پھرتے ہیں.
(۱۹۳۷ ، قصص الامثال ، ۵۱).
[گھر+ ف : ب (حرفِ جار) + گھر (رک)].