اب یہ حال ہے کہ گھر میں بھونی بھانگ نہیں ، جو کچھ دھرا ڈھکا تھا سب کا صفایا ہوگیا.
(۱۹۱۵ ، فسانۂ لندن ، ۱: ۱۵۶).
یہ افلاس اور سبزہ خطوں سے حسن پرستی سوجھی ہے
گھر میں بھونی بھانگ نہیں اور باہر مستی سوجھی ہے
(۱۹۲۵ ، شوق قدوائی ، د ، ۲۰۳).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .