( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر میں گَھر لَڑائی کا ڈَر کہاوت  

اگر ایک گھر میں دوسرا گھر بنا دیا جائے تو ہمیشہ لڑائی جھگڑا رہتا ہے.
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال).