( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہر مِیاں تھانَہ دار کہاوت  

گھر میں بیوی اوتار (ولی) بن کے موسیں باہر میاں حکومت جتا کر لوٹیں ؛ بیوی فقیرنی بنی بیٹھی ہے ، میاں شیخی میں تھانہ دار بنےپھرتے ہیں.
(فرہنگ آصفیہ ؛ جامع الامثال).