( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر کی طَرحْ بَیٹْھنا محاورہ  

کُھل کو بیٹھنا ، بان٘و پسار کے بیٹھنا ، اطمینان سے بیٹھنا ، آرام سے بیٹھنا ، بہت سی جگہ گھیر کر بیٹھنا ؛ ذرا سکڑ سمٹکر بیٹھنا ، بہت سی جگہ گھیر کر نہ بیٹھنا.
(فرہنگ آصفیہ ؛ علمی اردو لغت).