پچیسی یا چوسر وغیرہ کی ایسی چال چلنا کہ مہرے کے ہٹانے کا راستہ نکل آئے.
بازیاں سب بند ہیں اختر نے گھر کُھلوا دیے
مہ جبیں چوسر میں بالکل ہم سے ہاری رات کو
(۱۸۶۱ ، کلیات اختر ، ۶۱۶).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .