( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر کی آدھی نہ باہَر کی ساری کہاوت  

اپنے وطن میں رہ کر اگر کم آمدنی بھی ہو تو بیرون ملک کی زیادہ آمدنی سے بہتر ہے ، گھر کی کم آمدنی باہر کی زیادہ آمدنی سے بہتر ہے ، گھر میں آدھی روٹی کھانی پردیس میں جاکر ساری کھانے سے بہتر ہے.