( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر میں آئی جوئے ٹیڑھی پَگڑی سِیدھی ہوئے کہاوت  

بیوی کے آنے سے سارا بانکپن نکل جاتا ہے ، بیاہ ہوتے ہی ساری شیخی جھڑ جاتی ہے.
(فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات).