اس طرح قصر بیٹھ گیا ہر حباب کا
گھر ڈوبے جس طرح کسی خانہ خراب کا
(۱۸۷۴ ، انیس ، مراثی ، ۲: ۱۲۹).
۲.زیرِ اثر ہونا ، رنگ میں رنگا ہونا.
ان رنگینیوں میں میرا گھر ڈوبا ہوا تھا
(۱۹۸۷ ، پلک پلک سمٹی رات ، ۱۴۳).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .