گھر میں گھسے رہنے والا ، زیادہ وقت گھر میں رہنے والا، خلوت گزیں.
جوں جوں وہ بڑا ہوتا گیا ضدّی . . . گھر گھسنا زنانہ مزاج بنتا گیا.
(۱۸۸۵ ، محصنات ، ۱۴).
اس میں شک نہیں کہ گھرپار کی محبّت کا پیدا ہونا . . . آدمی کو گھر گھسنا بناتا ہے.
(۱۹۴۰ ، معاشیات ہند (ترجمہ) ، ۱ : ۱۷۰).
[ گھر + گھسنا (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .