گَھر
مِلْتا ہے تو بَرنَہیں مِلنا بَر مِلْتا ہے تو گھر نَہیں مِلْتا
کہاوت
بیٹیوں کے لیے اچھا رشتہ نہ ملنے پر کہتی ہیں یعنی امیر ہے تو لڑکا اچھا نہیں ، لڑکا اچھاہے تو ناداری ہے.
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .