( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر میں جو شہد مِلے تو کا ہے بَن کو جائیں کہاوت  

اگر بغیر محنت مشقّت کے روزی ملے تو دوڑ دھوپ کی ضرورت کیوں پڑے.
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال).