وہ ملازمت جس میں کچھ کام نہ کرنا پڑے ، وہ تنخواہ جو بغیر خدمت کے ملے ، بے فکری کی نوکری ، پنشن ، علوفہ ، وظیفہ.
گھر بیٹھے کی نوکری کو کیا سمجھتے ہو چلتی پھرتی یہ پنشن ہے.
(۱۹۱۶ ، مکاتیب مہدی افادی ، ۲۱۴).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .