( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے کہاوت  

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی.
(ماخوذ : نوراللغات ؛ فرہنگِ آصفیہ).