( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر کی کھان٘ڈ کِرکِری ، چوری کا گُڑ مِیٹھا کہاوت  

گھر کی قیمتی چیز کی بہ نسبت مفت کی چیز زیادہ اچھی لگتی ہے لوگ حلال کی طرف متوجہ نہیں ہوتے حرام کی طرف زیادہ متوجہ ہوتے ہیں.
(فرہنگ آصفیہ ؛ نوراللغات).