( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر بَیٹھے آدھا بَھلا کہاوت  

رک : گھر کی آدھی بھلی ، گھر بیٹھ کر آرام سے ہونے والی تھوڑی آمدنی بھی اچّھی ہے
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال).