گَھر
کِی جلی بَن گئی بَن میں لاگئی آگ بَن بیچارہ کیا کرے کرْموں لاگی آگ
کہاوت
بدنصیب کا کہیں ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا بدقسمتی کی وجہ سے سختی اُٹھائے گا.
شادی کے بعد ساس چھ مہینے بھی زندہ نہیں رہیں ، میری تو وہی مثل ہے گھر کی جلی بن میں گئی بن میں لگی آگ بن بیچارہ کیا کرے کر موں لگی آگ.
(۱۹۶۷ ، ادیبہ ، ۱۶۹).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .