( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر والے کا ایک گَھر نِگھرے کے سَو گَھر کہاوت  

بدمعاشوں کا ہر جگہ ٹھکانا ہوجاتا ہے ، آزاد اور درویش جہاں بھی ٹھہر جائے وہی اس کا گھر ہے.
(ماخوذ : فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات ؛ نجم الامثال).