( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر کی مُوچھیں ہی موچھیں ہیں کہاوت  

نِری باتیں ہی باتیں ہیں باقی بیچ ، قلاّش آدمی کے متعلق کہتے ہیں یعنی گھر میں کچھ نہیں ہے.
( محاوراتِ ہند ؛ جامع الامثال).