گھر میں نہیں ہیں دانے اماں چلیں بھنانے نہ روٹی نہ کپڑا ایک کا لہاؤ اتنا بڑھا کہ دوسری کے مرنے جینے کا خیال ہی نہ رہا.
(۱۹۳۲ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۱۷ ، ۶: ۵).
آپ کی تو وہی بات ہوگئی گھر میں نہیں دانے اماں چلیں بھنانے.
(۱۹۷۳ ، اماہم ، ۵۳۰).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .