۱. گربستی برباد ہوجانا ، گھر کا تباہ ہوجانا ، گھر کا سامان منتشر ہوجانا.
میں ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جاؤں تو گھر کا گھروا ہوجائے گا.
(۱۹۱۰، لڑکیوں کی انشاء ، ۴).
ایسی پچھل پائی آئی ہے کہ گھر کا گھروا ہوگیا.
(۱۹۸۷، پھول پتھر ، ۱۸۸).
۲. غبن یا خیانت سے گھر تباہ ہوجانا.
(فرہنگ آصفیہ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .