گھروں کے چکر لگانا ، اس گھر سے اُس گھر جانا ، اِدھر اُدھر گھومتے پھرنا ، وقت ضائع کرنا ، بے مقصد گھر گھر جانا ، بلاوجہ دوسروں کے گھر جاتے رہنا.
بے فائدہ دوسروں کے گھر گھوما کرے اور اپنے گھر کی چیزوں کی حفاظت نہ کرے ایسی بیبیاں چور کہلاتی ہیں.
(۱۹۰۹ ، فلسفۂ ازدواج ، ۵۶).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .