گھر میں کچھ نہ چھوڑنا ، گھر تباہ و برباد کرنا ، گھر کا اسباب لوٹ لے جانا ، گھر کا ساز و سامان لے اُڑنا.
گو سیلِ خرابی نے کِیا گھر کو مرے صاف
صد شُکر کہ اب زحمتِ جاروب نہیں ہے
(۱۷۸۰ ، سودا ، ک ، ۱: ۱۹۳).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .