( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر گُھسْنا پَن (--- ضم گھ ، سک س ، فت پ) امذ  

گھر میں زیادہ وقت گزارنے کی عادت ، گوشہ نشینی ، گھر میں پڑا رہنا.