گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.
بادشاہ فرزند کو آغوش میں دبائے . . . کہتے تھے کہ بابا گھر کو بے چراغ خاکِ سیاہ کر گئے تھے.
(۱۸۵۹، سروش سخن ، ۱۴۸).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .